پاکستان نے 4 ماہ میں مزید 3 ارب ڈالر قرض لے لیا

پاکستان نے 4 ماہ میں مزید 3 ارب ڈالر قرض لے لیا
پاکستان نے 4 ماہ میں مزید 3 ارب ڈالر قرض لے لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے 4ماہ میں مزید 3ارب ڈالر کا قرض لے لیا ہے تاہم نئے قرض کا زیادہ حصہ زرمبادلہ کے ذخائر لانے اور بجٹ کی تیاری میں خرچ ہو جائے گا، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے اکتوبر کے عرصے میں غیرملکی امداد کا حجم 2.95ارب ڈالر تھا تاہم حکومت نے 2.2بلین ڈالر کا مزید قرض حاصل کر لیا ہے۔ اس میں ایک ارب ڈالر کے سکوک بانڈ بھی شامل ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 20پیسے کا اضافہ

ذرائع کے مطابق غیرملکی قرضے اس صورت میں مفید ثابت ہوتے ہیں جب انھیں کسی ایسی جگہ استعمال کیا جائے جہاں سے آمدنی ہو اور قرضوں کی واپسی میں مدد مل سکے۔ گزشتہ ساڑھے 3سال کے عرصے میں غیرملکی قرضوں کے حصول کے معاملے پر حکومت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

مزید :

بزنس -