جنرل باجوہ راولپنڈی کے سرسید کالج میں عرفان صدیقی کے شاگرد رہے

جنرل باجوہ راولپنڈی کے سرسید کالج میں عرفان صدیقی کے شاگرد رہے
جنرل باجوہ راولپنڈی کے سرسید کالج میں عرفان صدیقی کے شاگرد رہے

  

اسلام آباد (آئی این پی) نئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے میٹرک سے انٹرمیڈیٹ تک 1976ءمیں تعلیم راولپنڈی کے سرسید کالج میں حاصل کی جس کے بعد ان کی کاکول میں سلیکشن ہوگئی تھی، وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی قمر جاوید باجوہ کے اردو کے ٹیچر تھے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد بھی عرفان صدیقی کے شاگرد رہ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ضیاءالحق کے بیٹے انوار الحق بھی عرفان صدیقی کے شاگرد ہیں۔

شیخ رشید کی دسمبر سے پہلے ایک شریف کے جانے کی پیشنگوئی پوری

مزید : اسلام آباد