وزیرخزانہ کا آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ٹیلی فونک رابطہ ، مبارکباد دی

وزیرخزانہ کا آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ٹیلی فونک ...
وزیرخزانہ کا آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ٹیلی فونک رابطہ ، مبارکباد دی

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پاک فوج کے نئے سربراہ اور چیئرمین چیفس آف جوائنٹ سٹاف کو ٹیلی فون کیا اوراُنہیں تقرریوں پر مبارکباد پیش کی۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جنرل قمرجاوید باجوہ کوٹیلی فون کیا اور اُنہیں چیف آف آرمی سٹاف تعیناتی کی مبارکباد دی ۔ آرمی چیف کے بعد وزیرخزانہ نے جنرل زبیرمحمود حیات کو فون کیا اور اُنہیں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات ہونے پر مبارکباد دی ۔

مزید : اسلام آباد