سابق گورنر سندھ عشرت العباد کو دبئی میں جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کو دبئی میں جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول
سابق گورنر سندھ عشرت العباد کو دبئی میں جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق گورنر سندھ عشرت العباد کو دبئی میں جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں ۔نجی نیوز چینل 92نیوز کے مطابق سابق گورنر سندھ نے دبئی میں دھمکیاں ملنے کی تصدیق کردی ہے ،ان کا کہنا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے ،دبئی میں بھی جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ مستقل قیام کہاں کرنا ہے ،اس حوالے سے جلد ہی فیصلہ کر لوں گا ۔

پی ٹی آئی دھرنوں کے پیچھےسابق آئی ایس آئی سربراہ کا ہاتھ تھا 'زرداری صاحب کو جب ان کے پیر کہیں گے پاکستان آجائیں گے: خواجہ محمد آصف

مزید :

قومی -