نئے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات کے اعزاز میں باضابطہ تقریب کل ہو گی

نئے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات کے اعزاز میں باضابطہ ...
نئے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات کے اعزاز میں باضابطہ تقریب کل ہو گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )نامزد چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات کے اعزاز میں کل تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہا شریک ہو نگے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کل نئے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر حیات کے اعزاز میں جوائنٹ سٹا ف ہیڈ کوارٹر میں باضابطہ تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان شرکت کریں گے ۔اس موقع پر جنرل زبیر حیات کے اعزاز میں تینوں مسلح افواج کا چاق و چوبند دستہ گارڈ آف آنر پیش کرے گا ۔

جنرل باجوہ کو بتایاکہ وہ آرمی چیف کیلئے مضبوط امیدوار ہیں تو وہ ہنس پڑے: بریگیڈیئرریٹائرڈ فیروز حسن خان

مزید : قومی