پرویز مشرف پر مقدمہ انا کی تسکین کے لیے کیاگیا،وہ جلد وطن واپس آئیں گے:احمد رضا قصوری

پرویز مشرف پر مقدمہ انا کی تسکین کے لیے کیاگیا،وہ جلد وطن واپس آئیں گے:احمد ...
پرویز مشرف پر مقدمہ انا کی تسکین کے لیے کیاگیا،وہ جلد وطن واپس آئیں گے:احمد رضا قصوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) رہنماءآل پاکستان مسلم لیگ احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف پر مقدمہ انا کی تسکین کے لیے کیا گیاہے،وہ بہت جلد پاکستان واپس آجائیں گے۔

آرمی چیف کی ایسی تصویر منظر عام پر آگئی جسے دیکھ کر آپ کا سر فخر سے بلنداورمودی شرم سے پانی پانی ہوجائیں گے

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد رضا قصوری کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف وطن واپس آ کر مقدمات کا سامنا بھی کریں گے۔انہوں نے جشن لالہ زار کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا کے نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے،وہ کسی سے کم نہیں۔

مزید :

پشاور -