بلیغ الرحمان ہمیں سیاست نہ سکھائیں ،این ایف سی پرورکنگ پیپرہے نہ ایجنڈا :شوکت یوسفزئی

بلیغ الرحمان ہمیں سیاست نہ سکھائیں ،این ایف سی پرورکنگ پیپرہے نہ ایجنڈا ...
بلیغ الرحمان ہمیں سیاست نہ سکھائیں ،این ایف سی پرورکنگ پیپرہے نہ ایجنڈا :شوکت یوسفزئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رہنماءپاکستان تحریک انصاف شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بلیغ الرحمان ہمیں سیاست نہ سکھائیں ،این ایف سی پر کوئی ورکنگ پیپرنہیں ہے اورنہ ہی کوئی ایجنڈا ۔

عابد شیر علی زبان کولگام دیں،اپنی ’ماسی ‘کی بیٹی کی آف شور کمپنیوں کو بچانا چاہتے ہیں مگر کامیاب نہیں ہوں گے:پیپلزپارٹی

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ این ایف سی میں4رپورٹس پیش کرنے کے علاوہ اورکچھ بھی نہیں تھا،ہم این ایف سی میں نمائندگی کے لئے سیکریٹری فنانس کوبھیج رہے ہیں۔ سی پیک سے متعلق دستاویزات ابھی تک سینیٹ کی کمیٹی میں نہیں لائی گئیں۔ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں آٹا بحران کے وقت پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی فر اہمی بھی بند کردی گئی تھی۔

مزید :

اسلام آباد -