نئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی تقرری خوش آئند ہے، امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل

نئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی تقرری خوش آئند ہے، امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل
نئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی تقرری خوش آئند ہے، امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے کہا ہے کہ جنرل قمرجاوید باجوہ کی بطورآرمی چیف تقرری خوش آئند ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دونوں ملکوں کا تعاون اسی طرح جاری رہے گا۔

بلیغ الرحمان ہمیں سیاست نہ سکھائیں ،این ایف سی پرورکنگ پیپرہے نہ ایجنڈا :شوکت یوسفزئی

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈیوڈ ہیل کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کی منتخب اور عسکری قیادت کے ساتھ ہمیشہ کام کرتا رہے گا، ہمسایہ ملکوں کے خلاف سرزمین استعمال نہ کرنے کے عزم پر امریکا ہمیشہ پاکستان کی مدد کرتا رہے گا۔ انہوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت مکمل ہونے پر ان کے لیے بھی نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

مزید : قومی