بلاول بھٹو سیاست میں متحرک ، حکمرانوں پر لرزہ طاری ہوگیا:خانزادہ خان

بلاول بھٹو سیاست میں متحرک ، حکمرانوں پر لرزہ طاری ہوگیا:خانزادہ خان
بلاول بھٹو سیاست میں متحرک ، حکمرانوں پر لرزہ طاری ہوگیا:خانزادہ خان

  

مردان(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر خانزادہ خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے سیاست میں متحرک ہونے سے حکمرانوں پر لرزہ طاری ہوگیا ہے۔

جس صوبے کا وزیر اعلیٰ اور وزیر قانون درجنوں شہریوں کے قتل جیسے سنگین جرم کے نامزد ملزم ہوں وہاں امن کہاں سے آئے گا؟ ڈاکٹر طاہر القادری

تفصیلات کے مطابق سینیٹر خانزادہ خان کا اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے تمام کارکنان 2018 کے انتخابات کے لئے ابھی سے تیاری شروع کردیں۔خیبر پختونخوا میں نئی قیادت کے آنے سے پاکستان پیپلز پارٹی مزید مستحکم ہوگی، بلاول بھٹو کے سیاست میں متحرک ہونے سے حکمرانوں پر لرزہ طاری ہوگیا ہے۔

مزید : مردان