والد کے قاتل آج بھی عہدوں پر فائزہیں: فاطمہ بھٹو

والد کے قاتل آج بھی عہدوں پر فائزہیں: فاطمہ بھٹو
 والد کے قاتل آج بھی عہدوں پر فائزہیں: فاطمہ بھٹو

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) فاطمہ بھٹو20برس بعد اپنے والد کے قتل پر بول پڑیں، ان کاکہناہے کہ ان کے والد مرتضیٰ بھٹو کے قاتل آج بھی پولیس میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ہیں۔سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے بیٹے اور بے نظیر بھٹو کے بھائی میر مرتضیٰ بھٹو کو 20 ستمبر 1996 کو ان کی رہائشگاہ 70 کلفٹن کے قریب مبینہ طور پر پولیس مقابلے میں ہلاک کردیا گیا تھا۔

مزید : کراچی