’انٹرنیٹ پر جن مردوں نے اپنی پروفائل پر یہ لفظ لکھے ہوں خواتین فوراً انہیں دل دے بیٹھتی ہیں‘ ماہرین نے ایسا انکشاف کردیا کہ جان کر مرد ابھی کمپیوٹر کی طرف دوڑیں گے

’انٹرنیٹ پر جن مردوں نے اپنی پروفائل پر یہ لفظ لکھے ہوں خواتین فوراً انہیں ...
’انٹرنیٹ پر جن مردوں نے اپنی پروفائل پر یہ لفظ لکھے ہوں خواتین فوراً انہیں دل دے بیٹھتی ہیں‘ ماہرین نے ایسا انکشاف کردیا کہ جان کر مرد ابھی کمپیوٹر کی طرف دوڑیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ اکاﺅنٹس میں پروفائل بہت اہم ہوتی ہے۔ جنس مخالف کسی بھی صارف کی پروفائل دیکھ کر ہی اس سے رابطہ کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کرتی ہے۔ چنانچہ اب ماہرین نے کچھ ایسے الفاظ بتا دیئے ہیں جو مردوخواتین اپنی پروفائل میں لکھیں تو جنس مخالف ان کی طرف کھنچی چلی آئے گی۔ دی انڈیپنڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق خواتین کے لیے Love،Fun،Friends،Laugh،Family،Happy،Kind،Honest،Music اورCaringوہ دس الفاظ ہیں جو وہ اپنی پروفائل میں لکھیں تو مرد ان کی طرف بہت زیادہ راغب ہوتے ہیں۔

1979ءمیں انقلاب ایران سے پہلے خواتین کس طرح رہتی تھیں؟ تصاویر سامنے آگئیں، دیکھ کر آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا کہ یہ ایران ہی ہے

ماہرین نے اس تحقیق میں مردوں کے لیے جو دس الفاظ بتائے ہیں ان میں Love، Fun، Honest، Friends، Easy،Laugh ،Happy ،Music،Niceاور Kindشامل ہیں۔تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ وکی پیوٹ کا کہنا تھا کہ ”ہزاروں سوشل میڈیا پروفائلز کا تجزیہ کرنے کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ جو مردوخواتین مذکورہ الفاظ اپنی پروفائل میں لکھیں ان میں جنس مخالف بہت کشش محسوس کرتی ہے اور ان سے تعلقات استوار کرنے کے لیے بے تاب ہو جاتی ہے۔“

مزید :

ڈیلی بائیٹس -