فٹ بالر میرا ڈونا نے اپنی بیٹیوں پر چوری کا الزام لگا دیا

فٹ بالر میرا ڈونا نے اپنی بیٹیوں پر چوری کا الزام لگا دیا
 فٹ بالر میرا ڈونا نے اپنی بیٹیوں پر چوری کا الزام لگا دیا

  

مانچسٹر(آن لائن) لیجنڈ فٹبالر میرا ڈونا نے اپنی بیٹیوں پر 34 لاکھ پاؤنڈ چرانے کا الزام لگادیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیجنڈ فٹبالر میرا ڈونا نے اپنی بیٹیوں پر 34 لاکھ پاؤنڈ چرانے کا الزام لگا تے ہوئے سابق اہلیہ کوچوری کا ماسٹر مائنڈ قرار دے دیا جبکہ میرا ڈونا نے دونوں بیٹیوں کو جلد سے جلد گرفتار کرنے کی درخواست کر دی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی