روہت شرما کی تیسری ٹیسٹ سنچری

روہت شرما کی تیسری ٹیسٹ سنچری
 روہت شرما کی تیسری ٹیسٹ سنچری

  

ناگپور(اے پی پی) بھارتی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز روہیت شرما نے تیسری ٹیسٹ سنچری بنائی۔ سری لنکا کے خلاف ناگپور ٹیسٹ کے تیسرے روز روہیت شرما نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 102 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں ایک چھکا اور آٹھ چوکے شامل تھے، یہ ان کے ٹیسٹ کیریئر کی تیسری سنچری ہے۔ وہ اب تک 37 اننگز میں 40 کی اوسط سے 1286 رنز بنا چکے ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی