بام 1200، رہو 8سوروپے میں فروخت

بام 1200، رہو 8سوروپے میں فروخت

لاہور( کلچرل رپورٹر) لاہورمیں مختلف دکانوں پر فروخت ہونے والی بام مچھلی بارہ سو روپے کلو، رہو مچھلی بیسن والی آٹھ سو روپے کلو،رہو مچھلی مصالحہ والی آٹھ سوروپے کلو اس کے علاوہ کالا رہو سات سو روپے کلو اور مونٹے کانٹے والی مچھلی کی قیمت آٹھ سو روپے وصول کی جارہی ہے جبکہ اگر سب سے زیادہ پسند اور فروخت ہونے والی مچھلی کی بات کی جائے تو اس وقت سب سے زیادہ رہو مچھلی لوگوں کی پسند ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1