بہت جلد شوبز کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی ہوں،نمرین بٹ

بہت جلد شوبز کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی ہوں،نمرین بٹ
بہت جلد شوبز کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی ہوں،نمرین بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) معروف کلاسیکل ڈانسر اور ماڈل نمرین بٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ میں بہت جلد شوبز کی دنیا میں تہلکہ مچانے والی ہوں مجھے ایک نہیں کئی فلموں میں کام کی پیشکش ہو رہی ہے اور آنے والے دنوں میں اپنے پرستاروں کو بڑی خوشخبری سناؤں گی۔نمرین بٹ نے کہاکہ میں ایک بہت بڑا پراجیکٹ سائن کرنے جا رہی ہوں جس کیلئے ابتدائی معاملات طے پا چکے ہیں اور آئندہ چند روز تک اس حوالے سے معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی۔

مزید :

کلچر -