زندگی میں سب ہی احمقانہ کام کرتے ہیں ، فریال مخدوم

زندگی میں سب ہی احمقانہ کام کرتے ہیں ، فریال مخدوم

لندن (این این آئی)باکسر عامر کی اہلیہ فریال مخدوم نے کہا ہے کہ زندگی میں ہم سب احمقانہ کام کرتے ہیں۔ ایک انٹرویومیں اہلیہ عامر خان نے کہا کہ میرا شوہر اچھا شخص ہے ٗمیں خوش ہوں کہ لوگ اسے حقیقی روپ میں ٹی وی پر دیکھ سکتے ہیں۔مخدوم فریال نے کہا کہ اب مجھے کسی کی کمی محسوس نہیں ہو تی ہے۔خیال رہے کہ کچھ روز قبل عامر اور فریال کے درمیان تعلقات کچھ ناقص موڑ اختیار کر چکے تھے جس کے باعث سوشل میڈیا پر دونوں کے درمیان بات طلاق تک جا پہنچی تھی۔

فریال مخدوم

مزید : علاقائی