کراچی ، لانڈھی میں فائرنگ سے 3افراد زخمی

کراچی ، لانڈھی میں فائرنگ سے 3افراد زخمی

کراچی(آئی این پی )کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائرنگ سے 3افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اتوار کو کراچی کے علاقے لانڈھی میں فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ سے 3افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔

کراچی

مزید : علاقائی