لاہور ہائیکورٹ سمیت پنجاب کی تمام عدالتیںآج اور کل معمول کے مطابق کھلی رہیں گی

لاہور ہائیکورٹ سمیت پنجاب کی تمام عدالتیںآج اور کل معمول کے مطابق کھلی رہیں ...

لاہور(نماائندہ پاکستان)لاہور ہائی کورٹ سمیت لاہور اور پنجاب کی تمام عدالتیں آج معمول کے مطابق کھلی رہیں گی۔ لاہور ہائی کورٹ کے ترجمان کے مطابق ہائی کورٹ اور ضلعی عدالتوں میں آج اور کل تعطیل نہیں ہو گی اور وہاں معمول کے مطابق کام ہو گا۔

مزید : صفحہ آخر