چور گھر کے باہر سے واٹر پمپ چرا کر فرار

چور گھر کے باہر سے واٹر پمپ چرا کر فرار

شیخوپورہ(بیوروپورٹ)تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ محلہ احمد پورہ میں چور محمد اشتیاق شیخ کے گھر کے باہر سے واٹر پمپ چرا کر لے گئے ، دو روز قبل بھی اشفاق احمد کی لاکھوں روپے مالیت کی راس بھینس چوری ہوئی تھی اہل علاقہ اور متاثرہ افراد نے دونوں وارداتوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ۔

مزید : علاقائی