میثاق جمہوریت آج بھی قائم دائم ہے

میثاق جمہوریت آج بھی قائم دائم ہے

لاہور(دیبا مرزا)سابق سفیر و پیپلز پا رٹی کی سابق رہنما بیگم عابدہ حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جمہو ری عمل قائم دائم ہے، چارٹرڈ آف ڈیمو کریسی میں ہی یہ شامل تھا کہ پاکستان پیپلز پا رٹی اور ن لیگ ایک دوسرے کو جگہ دیں گے اسی لحا ظ سے جمہو ری عمل رواں دواں ہے انہو ں نے کہا کہ اسی چا رٹرڈ آف ڈیمو کریسی کے تحت ہی یہ دو نو ں جما عتیں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پا رٹی ایک دوسرے کو برداشت کر تی نظر آرہی ہیں۔

مزید : صفحہ آخر