میثاق جمہوریت مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان مک مکاتھا

میثاق جمہوریت مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان مک مکاتھا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) جمعیت علمائے پاکستان کے صدر قاری زورا بہادر نے کہاہے کہ میثاق جمہورہت مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان مک مکااور ذاتی نوعیت کا معاہدہ تھا۔

مزید : صفحہ آخر