کشیدگی کے پیش نظر پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی

کشیدگی کے پیش نظر پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی

لاہور(جنرل رپورٹر،نمائندہ پاکستان)تحریک لبیک یا رسول اللہ اور دیگر مذہبی تنظیموں کے آج ممکنہ مظاہروں اور توڑ پھوڑ کے پیش نظر پنجاب اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ایک ہفتہ کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔اب اجلاس آج کی بجائے دو دسمبر کو ہو گا۔

مزید : صفحہ آخر