شہباز شریف اور زاہد حا مد کی ملاقات

شہباز شریف اور زاہد حا مد کی ملاقات

اسلام آباد( ما نیٹر نگ ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد سے ملاقات کی ہے ۔نجی چینل ’’جیونیوز ‘‘ کا اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ ہے وزیر اعلی شہباز شریف اور وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے درمیان ایک گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی ملاقات میں موجودہ صورتحال پر گفتگو کی گئی ، امکان ظاہر کیا جارہا ہے اگلے چوبیس گھنٹوں میں وفاقی وزیرقانون زاہد حامد اور انفرمیشن ٹیکنا لو جی کی وزیر مملکت ا نوشے رحمان مستعفی ہو جائینگے ۔

ملاقات

مزید : صفحہ اول