وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے درمیان ون آن ون ملاقات
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں اسلام آباد دھرنا کیخلاف آپریشن سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی ۔جس میں اسلام آباد دھرنا کیخلاف آپریشن سے پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات