وفاقی وزیر قانون کا مستعفی ہونے کا فیصلہ،وزیراعظم کا بھی گرین سنگل :نجی ٹی وی

وفاقی وزیر قانون کا مستعفی ہونے کا فیصلہ،وزیراعظم کا بھی گرین سنگل :نجی ٹی وی

اسلام آباد( ما نیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ اس حوالے سے وزیراعظم شاہد خاقان عبا سی نے ان کا استعفیٰ قبول کرنے کاعندیہ دیا ہے۔ نجی چینل’’دنیانیوز‘‘کااپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی ہے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد مستعفی ہونے کا فیصلہ کرچکے ہیں ،جبکہ اس حوالے سے وزیراعظم بھی ان کا استعفیٰ قبول کرلیں گے۔وزیر قانون نے اس حوالے سے نواز شر یف اور شہباز شریف کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔

وفاقی وزیر قانون

مزید : صفحہ اول