تحریک لبیک کے کارکنوں پر حملہ ن لیگی ایم پی اے نے استعفیٰ دے دیا

تحریک لبیک کے کارکنوں پر حملہ ن لیگی ایم پی اے نے استعفیٰ دے دیا

سرگودھا ( آن لائن ) تحریک لبیک کے دھرنے کے شرکاء کے خلاف فیض آباد میں پولیس آپریشن پر حکومتی جماعت کے ایم پی اے نے احتجاجاً استعفیٰ دیدیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سرگودھا سے ن لیگ کے ایم پی اے نظام الدین سیالوی نے استعفیٰ دیدیا ہے ۔ نظام الدین سیالوی نے استعفیٰ دیتے ہوئے مریدوں کو بھی حکومتی عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کی۔ خیال رہے کہ نظام الدین سیال شریف کے پیر کے صاحبزادے ہیں۔

ایم پی اے

مزید : کراچی صفحہ اول