پولیس اور مظاہرین دونوں کے پاس آنسو گیس شیل پھینکنے والی بندوقیں موجود

پولیس اور مظاہرین دونوں کے پاس آنسو گیس شیل پھینکنے والی بندوقیں موجود

اسلام آباد (آئی این پی) پولیس اور مظاہرین دونوں کے پاس آنسو گیس فائر کرنیوالی بندوقیں موجود تھیں،پولیس کی جانب سے فائر کئے جانیوالے شیل بھی مظا ہرین ہاتھ سے پولیس کی جانب واپس پھینکتے رہے۔تفصیلات کے مطابق فیض آباد میں تحریک لبیک پاکستان کے دھرنے کیخلاف وفاقی دارالحکومت کی ا نتظامیہ کی جانب سے آپریشن کے دوران پولیس کیساتھ ساتھ مظاہرین کے پاس بھی آنسو گیس کے شیل پھینکنے والی بندوقیں موجود تھیں۔ مظاہرین بھی بند و قو ں کے ذریعے پولیس اور ایف سی پر آنسو گیس کے شیل پھینکتے رہے جبکہ پولیس کی جانب سے فائر کئے جانیوالے شیل بھی مظاہرین ہاتھ سے پولیس کی جا نب واپس پھینکتے رہے۔

بندوقیں

مزید : کراچی صفحہ اول