پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ شروع ہوگا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوبارہ شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی)پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج (سوموار) دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق سپیکر رانا اقبال کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں اجلاس میں محکمہ ٹرانسپورٹ اورتحفظ ماحول سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے پنجاب اسمبلی کی عمارت اور اجلاس میں شرکت کیلئے آنے والے اراکین کی حفاظت کو فول پروف بنانے کیلئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھائے جائیں گے اور اس کیلئے کئی درجاتی سکیورٹی انتظامات کئے جائیں گے۔
پنجاب اسمبلی