میلاد ریلی ختم نبوت ریلی میں تبدیل ہوگئی

میلاد ریلی ختم نبوت ریلی میں تبدیل ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر)مرکز ی میلاد کمیٹی شاہ رکن عالم کالونی ملتان کے زیر اہتما26ویں سالانہ میلاد ریلی ختم نبوت ریلی میں تبدیل ہوگئی۔ریلی کے صدر رکن الدین ندیم حامدی نے کہا کہ آج کی ریلی شہداء ختم نبوت کے نام کرتے ہیں۔شرکاء (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

لبیک یارسول اللہ کے نعرے لگاتے رہے۔