بابائے صحافت مولانا ظفرعلی خاں کی 61ویں برسی آج منائی جائیگی
رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)بابائے صحافت مولانا ظفرعلی خاں کی 61 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جائے گی ۔ اس سلسلہ میں مختلف صحافتی اور ادبی تنظیموں کی جانب سے اس (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
دن کی مناسبت سے تقریبات اور سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا۔