پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین میں بدعنوانی کے حوالے سے مزید ثبوت اینٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ کے حوالے

پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین میں بدعنوانی کے حوالے سے مزید ثبوت اینٹی ...

ملتان(نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ملتان نے پنجاب کانسٹیبلری ملتان بٹالین تھری میں کرپشن کے حوالے سے مزید ثبوت انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ ملتان کے حوالے کر(بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

دیں۔معلوم ہوا ہے ہفتہ کے روز 400سے زائد بوگس ملازمین کی بھرتی بینک اکاؤنٹس جی پی فنڈ اور بقایا جات کے دستاویزات انکوائری آفیسر کو جمع کرادیں ہیں۔جبکہ مزید390سے زائد ملازمین کا ریکارڈ اکٹھا کیا جارہا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر