شاہ محمود قریشی اور تاجر رہنما اکرم حکیم کے درمیان دھرنا کے دوران استعفیٰ کے معاملے پر تلخ کلامی

شاہ محمود قریشی اور تاجر رہنما اکرم حکیم کے درمیان دھرنا کے دوران استعفیٰ کے ...

ملتان (جنرل رپورٹر)تحریک انصاف کے وائس چےئرمین شاہ محمود قریشی اور تاجر رہنما اکرم حکیم کی گھنٹہ گھر چوک پر دھرنا کے دوران استعفیٰ کے معاملے پر تلخ کلامی ہوگئی شاہ محمود قریشی اٹھ(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

کر چلے گئے گزشتہ روز آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی چےئرمین خواجہ سلیمان صدیقی کی دعوت پر تحریک انصاف کے وائس چےئرمین شاہ محمود قریشی نے گھنٹہ گھر چوک پر دھرنا میں شرکت کی اس دوران حسین آگاہی سرکلر روڈ کے تاجر رہنما شیخ اکرم حکیم نے شاہ محمود قریشی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا جس پر شاہ محمود قریشی اور شیخ اکرم حکیم کے مابین تلخ کلامی ہوگئی اور شاہ محمود قریشی دھرنے سے اٹھ کر چلے گئے۔

تلخ کلامی

مزید : ملتان صفحہ آخر