مسلم لیگ ن شعلوں سے کھیل رہی ہے،طاہر اقبال چوہدری

مسلم لیگ ن شعلوں سے کھیل رہی ہے،طاہر اقبال چوہدری

وہاڑی(بیورو رپورٹ+تحصیل رپورٹر)ایم این اے طاہر اقبال چودھری نے کہا ہے کہ عقیدہ ختمِ نبوت ہمارے ایمان کا بنیادی جزو ہے مسلم لیگ(ن) شعلوں سے کھیل رہی ہے ، ٹی وی چینلز اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر پا بندی "بلی کو دیکھ کر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کرنے"کے مترادف ہے انہوں نے کہاکہ یہ آزادی صحافت پر حملہ ، حکومتی نا کا میوں کوچھپانے کی نا کام کوشش اور قابلِ مذمت (بقیہ نمبر33صفحہ12پر )

اقدام ہے حکومت نے اپنی غلط حکمت عملی سے پورے ملک میں اضطراب پیدا کردیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر