ملتان میں پنجاب کے دیگر شہروں سے سبزیوں فروٹ کی ترسیل بھی بند‘ قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

ملتان میں پنجاب کے دیگر شہروں سے سبزیوں فروٹ کی ترسیل بھی بند‘ قیمتوں میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر)ملتان میں پنجاب کے دیگرشہروں سے سبزیوں اور فروٹ کی تر سیل بھی بند ہوگئی سبزی منڈی میں ہفتے اور اتوار کے روز سبزیاں نہیں لائی جاسکیں جس کے باعث(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

دکاندار من مانے ریٹ وصول کرتے رہے تمام فروٹس اور سبزیاں10سے20روپے کلو تک مہنگی فروخت ہوتی رہے ۔آج پیر کو بھی سبزی منڈی میں سپلائی نہ ہونے اور سیکورٹی خدشات کی وجہ سے دکانیں اور ٹھیلے بند رہے ہیں گے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ سبز یوں کی تر سیل میں بندش سے سبزیوں اور فروٹ کی قیمتوں میں اضافے کا بھی امکان ہے ۔
سبزیاں ترسیل