ملکی کشیدہ صورتحال‘ گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا دورہ ملتان منسوخ

ملکی کشیدہ صورتحال‘ گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کا دورہ ملتان منسوخ

ملتان ( سپیشل رپورٹر) ملکی کشیدہ صورتحال کے پیش نظر گورنر پنجاب ملک رفیق(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

احمد رجوانہ نے اپنا دورہ ملتا ن منسوخ کردیاہے اور وہ صوبائی درالحکومت میں ہی رہیں گے ۔واضع رہے کہ گورنر پنجاب آج رات ملتان پہنچنا تھا جبکہ 28نومبر کو بطور چانسلر و مہمان خصوصی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے کانووکیشن میں شرکت کرناتھی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر