حافظ سعید کی رہائی پرپوری دنیا بول اٹھی: جیٹیلی کی ہرزہ سرائی

حافظ سعید کی رہائی پرپوری دنیا بول اٹھی: جیٹیلی کی ہرزہ سرائی

سورت (آن لائن) بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹیلی نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے 26-11 کے حملے سے دو دن قبل پاکستان کی جا نب سے حافظ سعید کی رہائی کیخلاف پوری دنیا بول اٹھی ہے اور کہہ رہی ہے ایسا ملک جو دہشتگردی کی حمایت کرتا ہو اس کیلئے دنیا میں کوئی جگہ نہیں۔ یہ بات انہوں نے سورت میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے دعویٰ کیا لشکر طیبہ کا یہ کمانڈر زیادہ دیر بھارتی (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

فو ج سے نہیں بچ سکتا گزشتہ آٹھ مہینوں سے یہ حال ہے کہ جو کوئی لشکر کا کمانڈر بنے گا وہ زیادہ دن نہیں بچے گا ۔ جماعت الدعوۃ کے رہنما حافظ سعید کی رہائی قابل مذمت ہے اور اس کی پوری دنیا نے بھی مذمت کی ہے۔

جیٹلی ہرزہ سرائی

مزید : ملتان صفحہ آخر