توڑپھوڑ‘ جلاؤ گھیراؤ کے خطرات پیش نظر ملتان میٹرو اور فیڈر بس سروس بدستور معطل

توڑپھوڑ‘ جلاؤ گھیراؤ کے خطرات پیش نظر ملتان میٹرو اور فیڈر بس سروس بدستور ...

ملتان ( سپیشل رپورٹر) فیض آبا د میں تحریک لبیک یا رسول اللہ کے دھرنے پر حکومتی طاقت کے استعمال کے ردعمل میں مذہبی تنظیموں کی جانب سے ملتان میں توڑ پھوڑ ،جلاؤ گھیراؤ کے(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

ممکنہ خطرات کے پیش نظر گزشتہ روز ملتان میٹرو اور فیڈر بس سروس بدستور معطل ہے۔میٹرو اور فیڈر بس سروس کی تمام گاڑیا ں گراؤ نڈ کردی گئی ہیں او ر ان کے بس ڈپوؤں کی سیکورٹی میں بھی غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے ۔میٹرو بس سسٹم ذرائع کے مطابق حالات معمول پر آنے تک بس سروس بند رکھی جائے گی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر