مظاہروں کے باعث ٹرینوں کے روٹس تبدیل کرکے چلائے گئے

مظاہروں کے باعث ٹرینوں کے روٹس تبدیل کرکے چلائے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (جنرل رپورٹر)ملتان سمیت ملک بھر میں دھرنوں ‘احتجاجی مظاہروں کے باعث ٹرینوں کو روٹس تبدیل کرکے چلایا جاتا رہا گزشتہ روز کوئٹہ جانے والی اکبر بگٹی ایکسپریس کو شور کوٹ(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
کی بجائے ساہیوال کے راستے ‘قراقرم ایکسپریس کو فیصل آباد‘ وزیر آباد کی بجائے براستہ ساہیوال‘ تیزگام کو ساہیوال کی بجائے براستہ فیصل آبادگزارا گیا چیف کنٹرولر ریلوے ٹرینوں کو بروقت روانہ کرنے کے لئے گزشتہ روز بھی ڈیوٹی پر موجود رہے اور اپنی نگرانی میں ٹرینیں پاس کرواتے رہے۔