بدعنوانی کی شکایت ‘ایس ایچ اونیو ملتان معطل

بدعنوانی کی شکایت ‘ایس ایچ اونیو ملتان معطل

ملتان(کرائم رپورٹر)آر پی او ملتان نے بدعنوانی او ر کرپشن کی شکایات پر ایس ایچ او نیو ملتان حاجی لیاقت کو معطل کردیاہے۔معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز آر پی او ملتان ادریس (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

احمد نے شہریوں کی شکایات اور بدعنوانی کے الزامات پر ایس ایچ او نیو ملتان حاجی لیاقت کو معطل کر کے ایس ایس پی آپریشنز کو انکوائری آفسر مقرر کردیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر