ملکی حالات کے پیش نظر کمشنر ملتان ڈویژن نے اپنی چھٹیاں ختم کردیں

ملکی حالات کے پیش نظر کمشنر ملتان ڈویژن نے اپنی چھٹیاں ختم کردیں

ملتان (نمائندہ خصوصی) ملک میں جاری حالات کے پیش نظر کمشنر ملتان ڈویژن بلا احمد بٹ نے اپنی چھٹیاں ختم کردیں وہ رواں ہفتہ کے دوران ملتان پہنچ جائیں گے، اور اپنا چارج (بقیہ نمبر23صفحہ12پر )

سنبھال کر کام شروع کریں گے۔ جبکہ ڈپٹی کمشنر ملتان نادر چھٹہ بھی تین روز کے بعد لاہور سے ملتان پہنچ گئے ہیں۔ اور امن و امان کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔

کمشنر

مزید : ملتان صفحہ آخر