نوجوان سانپ کے ڈسنے سے ہلاک

نوجوان سانپ کے ڈسنے سے ہلاک

چوک سرور شہید(سٹی رپورٹر)سلطان کالونی چک نمبر 540ایم ایل کا رہائشی محمد سلطان ولد محمد یوسف کماد کی فصل کو پانی لگا رہا تھا کہ پانی لگانے کے دوران سانپ نے ڈس لیا جس کے باعث محمد سلطان ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر