نوید اعجاز اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن ہیڈ کواٹر ایف آئی اے اسلام آباد تعینات

نوید اعجاز اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن ہیڈ کواٹر ایف آئی اے اسلام آباد تعینات

ملتان(کرائم رپورٹر) وزارت داخلہ پاکستان نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل(بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

ایف آئی اے ملتان نوید اعجاز کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈمن ہیڈ کواٹر ایف آئی اے اسلام آباد تعینات کردیا ہے۔ وہ آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر