ادارہ الحرمین میں عمرہ تربیتی پروگرام آج ہو گا

ادارہ الحرمین میں عمرہ تربیتی پروگرام آج ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ادارہ الحرمین پرائیویٹ لمیٹڈ لاہور میں واحد ادارہ ہے جو حج و عمرہ کروانے کے علاوہ حاجیوں کی حج و عمرہ کے حوالے سے تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیتا ہے ،حج و عمرہ کی ٹریننگ کا آغاز 2016ء میں کیا گیا تھا جس کو خاص طور پر عمرہ زائرین نے بہت سراہا ،اس سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے 2017.18ء کی عمرہ ٹریننگ کا آغاز ہو چکا ہے ،عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے جانے والے افراد چاہے وہ کسی بھی کمپنی کے ذریعے جا رہے ہوں وہ ہمارے ادارے الحرمین کے عمرہ ٹریننگ پروگرام میں آئیں اور عمرہ کرنے کی تعلیم و تربیت حاصل کریں ، اب آئندہ عمرہ تربیت پروگرام آج 11بجے ادارہ الحرمین 1429/A ،طفیل روڈ نزد گول چکر صدر لاہور کینٹ میں ہو گا۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر