راولپنڈی،مختلف مقدمات میں ملوث 5ملزمانجوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

راولپنڈی،مختلف مقدمات میں ملوث 5ملزمانجوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) ضلع کچہری کی مختلف ماتحت عدالتوں نے اقدام قتل ،منشیات، چوری، لڑائی جھگڑے، جوئے،شراب نوشی ،جعلی چیک سمیت دیگر مقدمات میں ملوث 5ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجواتے ہوئے 11ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیاجبکہ دو خواتین سمیت7ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم جاری کر دیا اور گھروں سے تشدد اور دیگر وجوہات کی بنا پر عدالت آنے والی 3خواتین کو دارلامان بھجوا دیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر