انتظامیہ فیض آباد میں عدالتی حکم پر عملدرآمد کی ذمہ دار : مریم اورنگزیب

انتظامیہ فیض آباد میں عدالتی حکم پر عملدرآمد کی ذمہ دار : مریم اورنگزیب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے فیض آباد میں عوامی سہولت کیلئے عدالتی حکم پر عملدرآمد کی انتظامیہ ذمہ دار ہے، اسلام آباد انتظامیہ ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کی ذمہ دار ہے۔ ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسلام آباد انتظامیہ ہائیکورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کی ذمہ دار ہے۔ فیض آباد میں عوامی سہولت کیلئے عدالتی حکم پر عملدرآمد انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔
مریم اورنگزیب