فیض آباد آپریشن، ہیلی کاپٹروں کی نچلی پروازیں

فیض آباد آپریشن، ہیلی کاپٹروں کی نچلی پروازیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (صباح نیوز) فیض آباد انٹر چینج پر دھرنا مظاہرین کے خلاف پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کا آپریشن جاری رہا ، علاقے میں ہیلی کاپٹروں کی بھی نچلی پروازیں جاری رہیں۔ آپریشن کی نگرانی ہیلی کاپٹر کے ذریعے بھی کی گئیں۔
نچلی پروازیں