دھرنا آپریشن میں انسپکٹر عبدالجبارکی شہادت کی خبر جھوٹی نکلی ، زیر علاج ہیں

دھرنا آپریشن میں انسپکٹر عبدالجبارکی شہادت کی خبر جھوٹی نکلی ، زیر علاج ہیں

اسلام اآباد ( اآئی این پی ) فیض آباد دھرنے میںآپریشن کے دوران مظاہرین کیجانب سے تشدد سے قتل ہونے والے انسپکٹر عبدالجبار کے بارے میں موصول ہونے والی خبر جھوٹی نکلی ، انسپکٹر شدید زخمی اور زیر علاج ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز فیض آباد میں پولیس اور رینجر کی جانب سے دھرنا شرکاء کے خلاف آپریشن میں انسپکٹر عبدالجبار کو مظاہرین کی جانب لاٹھیوں سے تشدد کے بعد قتل کی اطلاع موصول ہوٗیں جو بعد مین جھوٹی ثابت ہوئی ۔ ذرائع کے مطابق انپکٹر عبدالجبار زخمیہیں اور ان کی جان خطرے سے باہر ہے ۔

دھرنا آپریشن

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر