ڈیرہ اسماعیل خان ، فلائنگ کوچ ، آئل ٹینکر سے ٹکرا کر الٹ گئی ‘ 10مسافر زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان ، فلائنگ کوچ ، آئل ٹینکر سے ٹکرا کر الٹ گئی ‘ 10مسافر زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی )فلائنگ کوچ درابن کلاں روڈآئل ٹینکر سے ٹکرا کر الٹ گئی ‘ 10مسافر زخمی ہوگئے ‘ تفصیلات کے مطابق گرہ اخونزادہ سے آنیوالی فلائنگ کوچ درابن کلاں روڈ بائی پاس پر آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی ‘ فلائنگ کوچ ٹکرانے کے بعد الٹ گئی جس سے فلائنگ کوچ میں سوار 10مسافر زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر سول ہسپتال ڈیرہ داخل کرا دیا گیا ہے۔

مسافر زخمی

مزید : پشاورصفحہ آخر