نورمحمدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے

نورمحمدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)پیپلزسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صوبائی صدرباچاحسین باچا ساکن اخترغونڈی بٹ خیلہ کے بہنوئی نورمحمدبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواخترغونڈی کے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحوم حاجی علی محمدکے صاحبزادے جبکہ پشتوزبان کے معروف شاعر وادیب علی اکبرسیال کے بھی بہنوئی تھے ۔