آل ڈرافسٹمین اینڈ ٹریسرایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے انتخابی شیڈول کا اعلان

آل ڈرافسٹمین اینڈ ٹریسرایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے انتخابی شیڈول کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ( بیورو رپورٹ)آل ڈرافسٹمین اینڈ ٹریسرایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے انتخابی شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جبکہ اس سلسلے میں تین رکنی الیکشن کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے جس کے ممبران میں انور علی چیف ہیڈ ڈرافسٹمین ارشد نوید چیف ڈرافسٹمین اورریاض سرکل ہیڈ ڈرافسٹمین شامل ہیں ایسوسی ایشن کی صوبائی صدارت و جنرل سیکر ٹری شپ کے خواہش مندامیدوار 31نومبر تک اپنے کوائف کمیٹی کے پاس جمع کرا سکتے ہیں انتخابات کے حوالے منعقدہ اجلاس میں حیدرزمان محمد علی شاہ با چہ افتخار علی اعجاز بر کی عمران بابر جاوید مسیح عمر حیات فیاض علی اور خادم علی وغیرہ نے شرکت کی۔